پاکستان
غوثِ اعظم
خواجہ اجمیری
نظام الدین اولیاء
بہاء الدین نقشبند
شہاب الدین سہروردی
بابا فرید
صابر کلیری
شاہ مدار
داتا گنج بخش
بہاء الدین زکریا
لعل شہباز قلندر
مجدد الف ثانی
بختیار کاکی
رکنِ عالم
عبداللہ شاہ غازی
مولانا رومی

روحانی اسکالر پیر طریقت رہبر شریعتابوالحسن مفتی حکیم
دلدار رضا قادری شاذلی

دامت برکاتہم العالیہ

بیعت

بیعت اللہ کے نیک بندوں کے ہاتھ پر اصلاحِ نفس اور شریعت کی پیروی کا عہد ہے۔

بیعت کیوں؟

بیعت کا مقصد گناہوں سے توبہ، نیکی پر استقامت اور کسی شیخِ کامل کی رہنمائی میں تزکیۂ نفس ہے۔

بیعت کے خواہش مند کیا کریں؟

  1. اسسٹنٹ یا واٹس ایپ پر رابطہ کریں
  2. اپنا نام اور شہر بتائیں
  3. آگے کا طریقہ واٹس ایپ پر بتایا جائے گا

مزید: خانقاہ

واٹس ایپ پر لکھیں ←

بیعت و ارادت

روحانی اسکالر پیر طریقت رہبر شریعت ابوالحسن مفتی حکیم دلدار رضا قادری شاذلی دامت برکاتہم العالیہ

جو حضرات بیعت کرنا یا روحانی تربیت کے سلسلے میں رہنمائی حاصل کرنا چاہتے ہیں، وہ اس صفحے کے ذریعے WhatsApp پر تحریری پیغام یا وائس میسج بھیج سکتے ہیں۔ براہِ کرم اپنا نام، شہر اور رابطے کا مناسب وقت پیغام میں لکھیں۔

بیعت اور رہنمائی کا معاملہ باہمی گفتگو، سمجھ بوجھ اور رضامندی کے ساتھ آگے بڑھایا جائے گا۔ پیغام بھیجنا خودبخود بیعت مکمل ہونے کے مترادف نہیں۔

WhatsApp پر بیعت کے لیے پیغام بھیجیں

WhatsApp Message / Voice Message Only — No Calls

+923032544509

ہمارے صفحات

ہومعالمی خبریںقرآن مجیداحادیث مبارکہاولیاء اللہ بزرگانِ دینخانقاہآن لائن استخارہآن لائن مفتیممتاز دواخانہبیعتممتاز ٹرسٹمیڈیا گیلریرابطہتعارف