شرائط و ضوابط
مواد کی نوعیت
اس سائٹ کا مواد دینی اور معلوماتی رہنمائی کے لیے ہے۔ کسی شرعی فتویٰ کے لیے مفتی صاحب سے براہِ راست رابطہ کیا جائے۔
حقوقِ اشاعت
سائٹ کا ڈیزائن اور تحریری مواد ممتاز دواخانہ کی ملکیت ہے۔ اجازت کے بغیر تجارتی استعمال کی اجازت نہیں۔
بیرونی لنک
خبروں اور کتب کے بیرونی لنک ان کے اپنے اداروں کی ذمہ داری ہیں۔
عطیات
ممتاز ٹرسٹ کے عطیات جاز کیش یا پے اونیر کے ذریعے دیے جا سکتے ہیں۔ عطیہ دیتے وقت لکھیں کہ رقم زکوٰۃ، مسجد، مدرسہ یا کسی اور صدقہ و خیرات کی ہے۔
درست استعمال
سائٹ کو غلط، نقصان دہ یا غیر قانونی مقصد کے لیے استعمال کرنا منع ہے۔
قانون
ان شرائط پر پاکستان کے قوانین لاگو ہوں گے۔
آخری اپڈیٹ: 2026-10-26
