قرآن مجید پڑھیں، سیکھیں، سمجھیں
قرآن مجید اللہ تعالیٰ کا کلام ہے جو انسانیت کی ہدایت کے لیے نازل ہوا۔ اسے درست تلاوت، حفظ، ترجمے اور تفسیر کے ذریعے پڑھنا اور سمجھنا ہر مسلمان کی بنیادی ضرورت ہے۔
تجویددرست تلاوت کے اصول اور کتبحفظبچوں کا حفظ، ٹیسٹ اور نئی کلاسقاریتلاوت و قراءت کے اساتذہحافظحفاظ کی منزل پختہ کرناترجمہکنزالایمان اور دیگر تراجمتفسیرمشہور اردو و عربی تفاسیر
تجوید کی مشہور کتابیں
حفظِ قرآن (بچوں کے لیے)
حفظ کے خواہش مند بچوں کے والدین یا سرپرست فارم بھریں۔ ٹیسٹ دیں اور نئی حفظ کلاس میں داخلہ لیں۔
فیس: فیس واٹس ایپ پر بتائی جاتی ہے۔
اوقات: وقت آپ کی سہولت سے طے کیا جاتا ہے: صبح، ظہر کے بعد، عصر کے بعد، مغرب کے بعد یا عشاء کے بعد۔
اسسٹنٹ
یہ ایک سادہ اسسٹنٹ ہے۔ مکمل رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پر لکھیں۔
قاری صاحبان
تلاوت اور قراءت سکھانے والے اساتذہ سے رابطے کے لیے واٹس ایپ پر لکھیں۔
حفاظِ کرام (منزل پختہ کرنا)
جو حفاظ اپنی منزل مضبوط کرنا چاہتے ہیں وہ اپنی تفصیل بھیجیں اور وقت مقرر کریں۔
قرآن مجید کا ترجمہ
مشہور اردو تفاسیر
خزائن العرفانصدر الافاضل مولانا نعیم الدین مراد آبادینور العرفانحکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمیضیاء القرآنپیر محمد کرم شاہ الازہریتبیان القرآنعلامہ غلام رسول سعیدیتفسیر مظہریقاضی ثناء اللہ پانی پتی
مشہور عربی تفاسیر
تفسیر جلالینامام جلال الدین محلی و امام جلال الدین سیوطیتفسیر بیضاوی (انوار التنزیل)قاضی ناصر الدین بیضاویتنویر المقباس (منسوب بہ ابن عباس)منسوب بہ حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہماتفسیر ابن کثیرحافظ ابن کثیرجامع البیان (طبری)امام ابن جریر طبریتفسیر قرطبیامام قرطبیتفسیرِ کبیر (مفاتیح الغیب)امام فخر الدین رازی
کسی بھی کتاب پر ٹچ کریں تو اس کے بارے میں رہنمائی کے لیے واٹس ایپ پیغام کھل جائے گا۔
