پاکستان
غوثِ اعظم
خواجہ اجمیری
نظام الدین اولیاء
بہاء الدین نقشبند
شہاب الدین سہروردی
بابا فرید
صابر کلیری
شاہ مدار
داتا گنج بخش
بہاء الدین زکریا
لعل شہباز قلندر
مجدد الف ثانی
بختیار کاکی
رکنِ عالم
عبداللہ شاہ غازی
مولانا رومی

روحانی اسکالر پیر طریقت رہبر شریعتابوالحسن مفتی حکیم
دلدار رضا قادری شاذلی

دامت برکاتہم العالیہ

ممتاز ٹرسٹ

عطیات سے دین کی خدمت اور انسانیت کی بھلائی کے کام۔

تعارف

ممتاز ٹرسٹ حضرت علامہ مولانا مفتی حکیم ابوالحسن دلدار رضا قادری شاذلی کی سرپرستی میں دین کی خدمت اور انسانیت کی بھلائی کا ایک سلسلہ ہے۔

مقاصد
  • دینِ اسلام کی اشاعت
  • مساجد و مدارس کی آبادی
  • یتیم، بیوگان اور مستحق افراد کی مدد
  • امتِ مسلمہ کی بھلائی
خدمات
  • مساجد و مدارس کی تعمیر و ترقی
  • غریب مریضوں کا علاج
  • تعلیمِ قرآن و دین
  • ضرورت مند خاندانوں کی مدد
مشن

اللہ کی رضا کے لیے ہر ضرورت مند تک مدد اور ہر دل تک قرآن و سنت کا پیغام پہنچانا۔ آپ کا ہر عطیہ صدقۂ جاریہ بن سکتا ہے۔

خانہ کعبہ
خانہ کعبہ
مسجدِ نبوی ﷺ
مسجدِ نبوی ﷺ
مساجد کی آبادی
مساجد کی آبادی
خدمتِ خلق
خدمتِ خلق
قرآن کی تعلیم
قرآن کی تعلیم

عطیہ کریں

جاز کیش

+923032544509

پے اونیر

اکاؤنٹ کی تفصیل واٹس ایپ پر حاصل کریں

تفصیل منگوائیں ←

آپ کے عطیات ہر جائز معاملے میں خرچ کیے جاتے ہیں۔ زکوٰۃ، مسجد یا مدرسہ فنڈ دیتے وقت ضرور لکھیں کہ رقم زکوٰۃ کی ہے، مسجد یا مدرسہ کی ہے یا کسی اور صدقہ و خیرات کی۔ عطیہ بھیجنے کے بعد واٹس ایپ پر رسید طلب کریں۔

واٹس ایپ پر لکھیں ←

مسجد الحرام اور خانہ کعبہ
مسجد الحرام اور خانہ کعبہ

ممتاز ٹرسٹ

فلاحی خدمت، ضرورت مندوں کی معاونت اور دینی و تعلیمی منصوبوں کے لیے معلومات۔

عطیات اور فنڈز

  • زکوٰۃ فنڈ
  • صدقہ اور عمومی فلاحی فنڈ
  • فطرانہ
  • قربانی
  • مسجد کی تعمیر، ترقی اور اخراجات
  • مدرسہ کی تعمیر، ترقی اور اخراجات

ہر فنڈ کا حساب الگ رکھا جانا چاہیے۔ زکوٰۃ کی رقم دوسرے فنڈز سے الگ رکھی جائے۔ عطیہ دینے سے پہلے مقصد اور ادائیگی کی تفصیل WhatsApp پر تصدیق کرلیں۔

یہ صفحہ دوسروں کے ساتھ شیئر کریں

لنک کھول کر اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں۔

آپ کے مسائل کا حل صرف ایک کال کی دوری پر

رابطے اور رہنمائی کے لیے ابھی کال کریں یا WhatsApp پر پیغام بھیجیں۔

WhatsApp پر رابطہ+92 303 2544509 پر کال

ہمارے صفحات

ہومعالمی خبریںقرآن مجیداحادیث مبارکہاولیاء اللہ بزرگانِ دینخانقاہآن لائن استخارہآن لائن مفتیممتاز دواخانہبیعتممتاز ٹرسٹمیڈیا گیلریرابطہتعارف