آن لائن استخارہ
استخارہ کا مطلب اللہ تعالیٰ سے خیر اور بھلائی مانگنا ہے۔ رشتہ، کاروبار، سفر یا کسی بھی اہم فیصلے میں نبی کریم ﷺ نے استخارہ کی تعلیم دی ہے۔
استخارہ کیا ہے؟
مسنون طریقہ یہ ہے کہ دو رکعت نفل پڑھ کر استخارہ کی دعا پڑھی جائے اور معاملہ اللہ کے سپرد کیا جائے۔ (صحیح بخاری: 1162)
کن معاملات میں رہنمائی؟
- رشتہ اور شادی
- کاروبار اور ملازمت
- گھر اور خاندانی معاملات
- سفر اور دیگر اہم فیصلے
طریقہ
- اسسٹنٹ سے بات کریں یا واٹس ایپ پر لکھیں
- اپنا نام، ماں کا نام، جگہ، کاروبار، رابطہ نمبر اور معاملہ تفصیل سے لکھیں
- فیس ادا کریں
- جواب کا انتظار کریں
خبردار
استخارہ رہنمائی ہے۔ مالی، قانونی اور طبی فیصلوں کے لیے متعلقہ ماہر سے بھی مشورہ کریں۔
جواب کے لیے فیس:
• پیغام پر جواب: 1000 روپے (24 گھنٹے میں)
• کال پر بات: 3000 روپے (فیس کے بعد اپائنٹمنٹ لینا ضروری ہے کہ کس وقت بات ہو سکتی ہے)
• ملاقات: 10000 روپے (فیس کے بعد واٹس ایپ پر دن اور وقت طے کریں)
ادائیگی: جاز کیش: +923032544509