پاکستان
غوثِ اعظم
خواجہ اجمیری
نظام الدین اولیاء
بہاء الدین نقشبند
شہاب الدین سہروردی
بابا فرید
صابر کلیری
شاہ مدار
داتا گنج بخش
بہاء الدین زکریا
لعل شہباز قلندر
مجدد الف ثانی
بختیار کاکی
رکنِ عالم
عبداللہ شاہ غازی
مولانا رومی

روحانی اسکالر پیر طریقت رہبر شریعتابوالحسن مفتی حکیم
دلدار رضا قادری شاذلی

دامت برکاتہم العالیہ

رابطہ

عالمی خبریں

میڈیا گیلری

بیعت

ممتاز دواخانہ

آن لائن مفتی

آن لائن استخارہ

خانقاہ

نماز کے اوقات

    آنے والے اسلامی دن

      تاریخیں ہجری کیلنڈر سے خود بخود نکلتی ہیں۔

      ہمارا مقصد
      • اللہ اور اس کے رسول ﷺ کی تعلیمات کی اشاعت
      • روحانی و اخلاقی تربیت
      • معاشرتی خدمت اور انسانی فلاح
      • امتِ مسلمہ میں اتحاد اور محبت
      • عالمی امن اور بھائی چارے کا فروغ
      تعارف

      ممتاز دواخانہ روحانی اسکالر پیر طریقت رہبر شریعت ابوالحسن مفتی حکیم دلدار رضا قادری شاذلی کی سرپرستی میں ایک روحانی و دینی مرکز ہے، جہاں قرآن و سنت کی روشنی میں روحانی رہنمائی، شرعی مسائل کا حل، قدرتی علاج اور خدمتِ خلق کا سلسلہ جاری ہے۔

      مشن

      ہمارا مشن قرآن و سنت کی روشنی میں انسانیت کی خدمت ہے: مسجد و مدرسہ کی تعمیر و ترقی، دینِ اسلام کی اشاعت اور عالمِ اسلام کی بھلائی۔

      نبی کریم ﷺ نے فرمایا: جب انسان فوت ہو جاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ ختم ہو جاتا ہے، مگر تین چیزیں جاری رہتی ہیں: صدقۂ جاریہ، نفع بخش علم، اور نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے۔ (صحیح مسلم: 1631)

      آپ کا ہر عطیہ، چاہے چھوٹا ہی کیوں نہ ہو، کسی بچے کے قرآن سیکھنے، کسی مسجد کی آبادی اور کسی ضرورت مند کی مدد کا ذریعہ بنتا ہے، اور اس کا ثواب آپ کے لیے جاری رہتا ہے۔ آج ہی اپنا حصہ ڈالیں، اور عطیہ دیتے وقت لکھیں کہ رقم زکوٰۃ، مسجد، مدرسہ یا کسی اور صدقہ و خیرات کی ہے۔

      عطیہ کریں ←

      قرآن مجید

      "اور ہم قرآن میں وہ چیز اتارتے ہیں جو ایمان والوں کے لیے شفا اور رحمت ہے" (سورۃ الاسراء، آیت 82)

      احادیث مبارکہ

      "لوگوں میں بہترین وہ ہے جو لوگوں کو سب سے زیادہ نفع پہنچائے"

      اقوالِ زریں اولیاء اللہ، بزرگانِ دین و سلاسل

      بزرگوں کی مشہور کتابیں اور ارشادات

      ممتاز عالمی خبریں

      مزید خبریں ←

      اپنا سوال بھیجیں